نقطہ نظر کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ چین سلامتی کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ گہرے تعاون کا خواہاں ہے جبکہ پاکستان اپنی سرزمین پر باضابطہ طور پر چینی سیکیورٹی اداروں کی موجودگی کے حق میں نہیں ہے۔
نقطہ نظر چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ سوال یہ ہے کہ مقامی لوگ بظاہر ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ حاصل کریں گے تو ان علاقوں میں چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
نقطہ نظر ہم بھارت سے سبزیاں کیوں درآمد نہیں کررہے؟ اسٹیبلشمنٹ نے دنیا کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس کی اسٹریٹجک ترجیحات کا مرکز معیشت ہے مگر اس دعوے کو عمل کے قلب میں نہیں ڈھالا گیا ہے۔
نقطہ نظر سرحدوں کی باڑ، جو ہمارے شہروں تک آگئی سیکیورٹی ادارے دفاعی حکمتِ عملی کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں؟ کیا اس سے ان شرپسندوں میں کامیابی کا احساس پیدا نہیں ہوگا؟
نقطہ نظر پاکستان کیا کرے؟ کشمیر کو مقدم رکھے یا اپنے معاشی پہلوؤں کو؟ پاکستان کو جو آپشنز دستیاب ہیں، انہیں بیان کرنا تو آسان ہے، لیکن ان میں سے کسی ایک کا انتخاب بڑا ہی مشکل کام ہے۔
نقطہ نظر لنگر سے بھوک اور غربت کیوں نہیں مٹ سکتی؟ معیشت سے متعلق سوچ و فکر موجود نہ ہونےکے سبب پاکستان آج بھی لنگر کھولنے جیسے قرونِ وسطیٰ کے خیالات کا سہارا لیے ہوئے ہے
نقطہ نظر گوادر والے تبدیلی کے منتظر ہیں سی پیک سے اب تک اس شہر کے رہائشیوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، لیکن پُرامیدی کا دامن چُھوٹا نہیں ہے۔
نقطہ نظر چین کے ساتھ اچھے تعلقات عمران خان کا سب سے بڑا امتحان؟ دو بڑی وجوہات کے سبب تحریک انصاف اور عمران خان کا چین میں کوئی اچھا تاثر نہیں رہا ہے، جسے بہتر کرنے کی بہت ضرورت ہے۔
نقطہ نظر پیرس حملے: متضاد مفادات سے داعش کو کتنا فائدہ ہوگا؟ افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے درمیان ایک قدرِ مشترک ہے کہ دونوں ہی خود کو جائز حکومت تصور کرتے ہیں۔
نقطہ نظر تعلیم یافتہ دہشتگرد ملک کے لیے بڑا خطرہ؟ اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔
نقطہ نظر یمن تنازع: پاکستان کے پاس کیا آپشن ہیں؟ دانشمندانہ اقدام یہ ہوگا کہ پاکستان یمن میں سعودی مداخلت کا حصہ نہ بنے۔ لیکن کیا پاکستان غیر جانبدار رہ پائے گا؟
نقطہ نظر تارکین وطن سیاست پاکستانی سیاسی جماعتیں تارکین وطن برادریوں سے اچھے تعلق برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔
نقطہ نظر جنگجوؤں کی حیاتِ نو آئی ایس کے عروج نے ٹی ٹی پی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ اس تنظیم نے اب بھی زیادہ کھویا نہیں ہے۔
نقطہ نظر مسلم معاشروں میں سوشل کونٹریکٹ کی بحث کیا واقعی مسلم معاشروں میں سوشل کونٹریکٹ کا مسئلہ ہے یا یہ کوئی اور دباﺅ ہے جس کا اس انداز میں جواب دیا جارہا ہے؟
نقطہ نظر صحافیانہ ذمہ داری اورخطرات اکثر اوقات صحافیوں کی سیاسی، نظریاتی اور مذہبی وابستگیاں ان کے رپورٹنگ کے انداز اور ذاتی ردعمل پر اثرانداز ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر آئی ایس آئی ایس کی خلافت کیا پاکستان کا مقدّر آئی ایس آئی ایس کے درندوں کی وحشی خلافت کا ایک صوبہ بننا ہے؟
نقطہ نظر غافل حکومت کا سست ردعمل بجائے اس کے کہ داخلی سلامتی کے اقدامات کئے جائیں، کے پی حکومت کی توجہ ڈرون حملوں اور امریکہ مخالف نعرہ بازی پر زیادہ ہے
پاکستان خدا کے نام پر ملک کی اکثر مذہبی تنظیموں کے جڑیں ان چند اہم سیاسی مذہبی جماعتوں سے پھوٹتی ہیں جو ستّر کے عشرے سے سرگرم ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین